Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گوبھی

ایک سبزی ہے جو Brassica oleracea خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے پھول گوبھی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے ابال کر، تل کر اور بعض علاقوں میں کچا بھی کھایا جاتا ہے۔ اس کا سر کا حصہ کھایا جاتا ہے جس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔
فوائد
1۔گوبھی وزن گھٹانے میں مفید ہے ۔
2۔گوبھی ہمارے جسم کو بیماریوں کے خلاف بھی مضبوط بناتی ہے
3۔دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں بھی گوبھی سے فائدہ ہوتا ہے
4۔جلد کی تازگی اور شادابی کے لیے بھی روزانہ گوبھی کھانا زبردست فائدہ مند ہے۔
5۔شوگر کے مریضوں کو بھی اس عام سبزی سے خاص فائدہ پہنچتا ہے۔
6۔گوبھی میں شامل اجزاء ہماری آنکھوں کو محفوظ بنانے کے علاوہ نظر بہتر بنانے میں بھی معاون ہوتے ہیں ۔

اصولوں کے مطابق سبزی کھانی ضروری ہے بصورت دیگریہ جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
1۔ سونے سے تھوڑی دیر پہلے گوبھی کا کھانا رات کے آرام میں مداخلت کر سکتی ہے۔
2۔خالی پیٹ گوبھی کا کھانا کھانا نقصان دہ ہے۔
3۔پیٹ میں ہوا اور دست کا سبب بن سکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں