Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گاجر

گاجر کا تعارف
گاجرایک جڑ نما سبزی ہے۔ یہ عام طور پر نارنجی رنگ کی ہوتی ہے تاہم ارغوانی، سیاہ، سرخ، سفید اور پیلے رنگ کی اقسام بھی موجود ہے
یہ یورپ اور مغربی ایشیا کی مقامی جنگلی گاجر کی قسم سے گھریلو کاشتکاری میں آئی۔ پودے کا آغاز غالبا فارس میں ہوا تھا اور اسے دراصل اس کے پتوں اور بیج کے لئے کاشت کیا جاتا تھا
فوائد
1 بینائی کو طاقتور بناتی ہے
2- تازہ خون بنانے میں انتہاں اہم کردار ادا کرتی ہے
3 بلڈ پریشر اور دل کے مریضوں کے لیے اکسیر ہے
4 گاجر قوت مدافعت کو مضبوط بناتی ہے
5 ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے
6 نظام انہظام کے لیے مُفید ہے
7 گاجر ہمیں کینسر سے بچاتی ہے
8 گاجر وزن کم کرتی ہے
نقصانات
1۔الرجی کا باعث بن سکتی ہے
2۔دماغ پہ غلط اثر پڑنے کے خدشات ہوتے ہیں
3۔جلد کے خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
4۔ زیادہ مقدار میں کھانا بچوں کے لئے نقصان دہ ہے
5- شوگر کے مریضوں کے لیےمناسب حد سے زائد استعمال نقصان کا باعث ہو سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں