Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چقندر

چقندر کا تعارف
چقندر (Beetroot) پودے کی جڑیں ہیں جنہیں بطور سبزی اور سلاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ چقندر ایک ایسی فصل ہے جس کا استعمال متعدد اشیاء کی تیاری میں کیا جاتا ہے۔ چقندر کی چار اقسام ہوتی ہیں، ایک قسم چینی بنانے کے لیے جبکہ باقی سبزی کے طور پر استعمال ہوتی ہیں
فوائد
1۔چقندر میں ہماری صحت کے لیے ضروری تقریباً تمام وٹامنز پائے جاتے ہیں
2 خون کا پریشر ٹھیک رکھتی ہے
3 جسم کی کام کرنے کی صلاحیت بڑھاتی ہے
4 دائمی سوزش میں مُفید ہے
5 نظام انہظام کے لیے مفید ہے
6 دماغ کو طاقتور بناتی ہے
7 کینسر کو ختم کر سکتی ہے
8 موٹاپا ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔
نقصانات
1.چقندر کھانے سے ریاح پیدا ہوتی ہے
2.چقندر دیر سے ہضم ہونے والی سبزی ہے
3چقندر بادی سبزی ہے اسے کھانے سے بھاری پن کا احساس ہوتا ہے
4.چقندر میں شکر کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے جو ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے
5۔چقندر سے تیزابیت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
6.چقندر کے زیادہ استعمال سے اسہال کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں