Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پیٹ کی چربی کا بہترین علاج ناشپاتی میں

ناشپاتی کا تعارف
ناشپاتی ایک پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹا مٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے۔ اس کا درخت بیج سے پیدا نہیں ہوتا اور اس کی جڑوں سے نئے کونپل پھوٹتے ہیں جن پر پیوند کیا جاتا ہے۔
ناشپاتی کے فوائد
1- جسم کے خلیوں کی حفاظت کرتی ہے
2- دل کی بیماریوں اور فالج سے تحفظ فراہم کرتی ہے
3- کینسر کو روکنے میں مدد دیتی ہے
4- بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رکھتی ہے
5- جسم میں موجود مدافعتی نظام مضبوط بناتی ہے
6- ہڈیوں کے بھر بھرے پن کو کم کرتی ہے
7- جسمانی توانائی کو بڑھاتی ہے
8- نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے
9- بخار سے تحفظ فراہم کرتی ہے
10– پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرتی ہے
11- گلے کی تکلیف کے لیے بہترین ہے
12- پیٹ کی چربی پگھلانے کے لیے مفید ہے

نقصانات
1.ناشپاتی کو چربی کھانے یا تمباکو نوشی کے فوری بعد نہیں کھانا چاہیے ورنہ ہاضمہ خراب ہو سکتا ہے
2- زیادہ پھل کھانے سے ایسٹک ایسڈ جمع ہو ہیں جو جسم کی صحت پر ممفی اثر ژالتے ہیں۔
3- کچی ناشپاتی کا کھانا نقصان دہ ہے
4- قبص کی حالت میں اس کا استعمال نقصان دہ ہوتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں