Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ایرانی میوہ پستہ

پستہ کا تعارف
پستہ ایک نرم چھلکے والا پھلی دار خشک میوہ ہے
پیداواری طور پر لگائے جانے والے پستہ کا انگریزی نام (Pistachio vera L.) ہے جو کہ اینا کارڈیسی (Anacardiaceae) فیملی سے تعلق رکھتا ہے۔

پستہ کا آبائی علاقہ ایران کو تصور کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ایشیاء کے دیگر علاقوں شام، ہندوستان اور ترکی کو بھی اس کا آبائی وطن مانا جاتا ہے۔ ایران اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ پستہ پیدا کرنے والا ملک ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ اور شام تیسرے نمبر پر ہے۔ ترکی، چین، یونان، افغانستان، اٹلی، ازبکستان اور پاکستان میں پستہ کاشت کیا جاتا ہے۔
پستہ کے فوائد
1- پستے میں صحت کے لیے فائدہ مند چکنائی اور پروٹین، فائبر اور اینٹی آکسائیڈنٹس کی اچھی خاصی مقدار ہوتی ہے
2- پستہ جسمانی وزن میں کمی لانے کا بہترین ذریعہ ہے
3- دل کی طاقت بڑھانے میں کارگر ہے
4- معدے کی صحت کو بہتر بنانے میں بھی مدد گار ہے
5.جلد کی چمک کو برقرار رکھتا ہے
6.جلد کی ساخت نرم اور پرکشش ہوجاتی ہے
7پستہ کھانے سے بندہ عمر میں کم نظر آتا ہے
8 ۔سرطان سے حفاظت کرتا ہے
9 ۔بالوں کو گرنے سے روکتا ہے
10 وزن گھٹانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے
11- ذیابیطس کو روکنے میں مفید ہے

نقصانات
1۔متلی اور چکر آسکتا ہے
2۔الرجی میں مبتلا شخص کے لئے ٹھیک نہیں۔
3۔حاملہ عورت کے لیے نقصان دہ ہے
4۔سوجن کا باعث بن سکتا ہے
5.زیادہ مقدار کھانے سے مدافعتی نظام کمزور ہو جاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں