Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

بدبودار پاؤں کا علاج

بدبودار پاؤں کا علاج

پودینہ جلد کو ٹھنڈک پہنچاتے ہوئے بدبو دور کرتا ہے۔جبکہ دانے دار چینی مردہ خلیوں کو دور کرتی ہے۔اس نسخے کو بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے:-
ایک پیالے میں ایک کھانے کا چمچ جئی کا آٹا ،ایک کھانے کا چمچ مکئی کا آٹا،ایک کھانے کا چمچ چینی،اور دو کھانے کے چمچ سوکھا پودینہ ملائیے۔اب اس میں ایک کھانے کا چمچ دہی ملائیے اور ایک لیموں کا جوس بھی ڈالیے۔پانچ قطرے پودینے کے ایسینشل آئل کے ڈال کر ملا لیجیے۔اب اس پیسٹ کو دس سے پندرہ منٹ کے لیے اپنے پیروں پہ ملیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں