Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وٹامن سی ا ور مالٹا

تعارف
مالٹا (Orange) ترنجی نسل کا ایک پھل ہے جو ترش پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ دنیابھر میں مالٹے کی سینکڑوں مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں
فوائد
1- مالٹا خون پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے جس سے رنگت صاف ہوتی ہے۔
2- اس کا رس بھوک بڑھاتا ہے اور معدے کی تیزابیت کو کم کرتا ہے ۔
3- مالٹوں میں انٹی آکسیڈنٹ اور وٹامن سی ہوتی ہے جو انسانی جلد کے لئے مفید ہوتی ہے ۔ اگر آپ روز مالٹا کھائیں گے تو جلد کے ڈھلکنے کا عمل سست ہوجائے گا
4- اس کا جوس دل و دماغ کو فرحت بخشتا اور معدہ کو قوت دیتا ہے۔
5-وٹامن سی کی وجہ سے مالٹا مسوڑھوں میں خون آنے سے روکتا ہے
6-مالٹا کھانے سے انسان کے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے اور وہ بیماریوں سے بھی محفوظ رہتا ہے
مالٹے کا استعمال کثرت سے کرنے کے سبب پیش آنے والے ممکنہ نقصانات
1- نظام ہاضمہ کی کمزوری
2-جسم میں آئرن کی زیادتی
3-الٹی کی شکایت
4- سر درد
5- نیند کی کمی
6- سینے کا جلنا

اپنا تبصرہ بھیجیں