Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ورم کش خصوصیات کا حامل پھل انگور

انگور کا تعارف
انگور ایک بیل دار پودے کا نام ہے۔ یہ پودا بیل کی صورت میں اگتا ہے اور اس کا پھل گچھوں میں اگتا ہے۔ ایک گھچے میں 6 سے لے کر 300 انگور کے دانے اگ سکتے ہیں۔
فوائد
1- مناسب مقدار میں استعمال ہاضمے کے لیے مفید ہوتا ہے
2- جلدی مسائل کی روک تھام میں معاون ہے
3 – پوٹاشیم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے
4- آنکھوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے
5- دماغی صحت بھی بہتر کرے
6- جوڑوں کے لیے بہترین ہے
7- ورم کش خصوصیات

انگور میں ایسے انزائمے موجود ہوتے ہیں جو کہ جسم میں ورم پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں، جس سے شریانوں، دل اور دیگر اعضاءکو فائدہ پہنچتا ہے۔
ممکنہ نقصانات
انگور ، خشک انگور یا کشمش کی بڑی مقدار کھانے سے اسہال ہوسکتا ہے۔
کچھ لوگوں کو انگور اور انگور کی مصنوعات سے الرجک رد عمل ہوتا ہے۔
کچھ دوسرے ممکنہ ضمنی اثرات میں پیٹ کی خرابی ، بدہضمی ، متلی ، الٹی ، کھانسی اور سر درد کا ہو جانا بھی انگور کے کثرت استعمال سے ہو سکتا ہے
نوٹ
دوسرے تمام پھلوں کے مقابلے میں انگور کا کھانا سب سے آسان ہوتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں