Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

زیادہ سیب کھانا موٹاپے کا باعث بنتا ہے.

سیب کی تعریف
سیب گیند کی طرح گول ایک خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل ہے یہ مختلف رنگوں اور ذائقوں کا ہوتا ہے
-ماخوذ
لفظ سیب سنسکرت کے لفظ ‘‘ سیو ’’ سے ماخوذ ہے۔
سیب کھانے کا بہترین وقت صبح ہے
فوائد
سیب میں فائبر، وٹامن سی اور مختلف اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں۔ مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ سیب صحت کے لیے متعدد فوائد فراہم کرتاہے۔
یہ پھل وزن میں کمی کا باعث ہوتا ہے ، خاص طور پر اگر کھانے کے درمیان یا اس سے پہلے کھایا جائے۔
سیب کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرنے اور ذیابیطس سے بچانے میں کافی مدد ملتی ہے.
کہا جاتا ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے کی عادت ڈاکٹر کو دور رکھتی ہے جس کو طبی سائنس کافی حد تک درست بھی مانتی ہے۔
نقصانات
زیادہ سیب کھانے سے ہاضمے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں
جن افراد کو متلی .معدے کی گرانی اور بدہضمی کی شکایت ہو انہیں سیب کم کھانے چاہیں
زیادہ سیب کھانے سے چربی پیدا ہونے لگتی ہے جو موٹاپے کا سبب بنتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں