Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

انسانی آ نکھ کی محافظ.. رس بھری

رس بھری کا تعارف
رس بھری چھوٹی بیری نما ٹماٹرکی شکل و ساخت کاایک خوبصورت اور بہت سارے طبی خواص کا حامل پھل ہے۔ اس کی خاص خوبصورتی پھل کے اردگرد ایک جالی دارتھیلی ہوتی ہے جس کے اندر پھل ایسے لگتا ہے جیسے گھونگے کے اندرسیپی ہوتی ہے.

1- جگر کی حفاظت کرتاہے
2- بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ہے
3- شوگرکی بیماری میں بھی مفید ہے
3- اس کا استعمال مختلف انواع واقسام کے کھانوں ، میٹھائیوں اور سویٹ ڈشز میں بھی ہوتا ہے۔
4- کا مربہ اور جام بھی بنایاجاتاہے
5- اس کا شربت بنتا ہے جو کہ بہت مفید ہوتا ہے
6- انسانی آنکھ کو سورج کی تیز شعاعوں کے نقصانات سے محفوظ رکھتا ہے
7- اس سےانسانی جسم کو بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ملتی ہے
8- اس کا معمو لی مقدار میں استعمال بھی دل کے لیے بہت مفید ہے اور دل کے اٹیک سے بچانے میں کار آمد ہے

رس بھری کا واحد نقصان
رس بھری کا ایسا پھل جس پر کوئی زرعی دوا استعمال کی گئی ہو وہ صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں