Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

دال ماش کے فوائد

دال ماش

اجزائے ملحمہ کا مقوی مجموعہ ہے۔
دال ماش کے فوائد
1- مزاج گرم تر ہے۔
2- خون‘ گوشت اور چربی بڑھانے میں کام آتی ہے۔
3- دودھ پلانے والی عورتوں کے لیے بے حد مفید ہے۔
4- کمزور مرد حضرات کے لیے بھی طاقت و توانائی کا خزانہ ہے۔
5- اس کی کھیر مرد و عورت دونوں کے لیےیکساں مفید ہے۔
6- کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے
خوبیوں کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ ممکنہ نقصانات ہیں
1-ثقیل اور قابض ہے۔
2-موٹاپا پیدا کرتی ہے
3-کھانسی اور دمے میں مضر ہے۔
4- امراض جگر‘ بدہضمی اور قبض کے مریضوّں کو اس کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے

2 تبصرے “دال ماش کے فوائد

  1. ایسے لگتا ہے جیسے کوئی حکیم مریض کو مخاطب کر کے نصیحت کر رہا ہو۔۔ٹو دی پوائنٹ!

  2. بہت اچھی اور معلوماتی ویب سائٹ ہے. میں اس ویب سائٹ پر فراہم کی جانے والی معلومات سے بھرپور فائدہ اٹھا رہا ہوں.

اپنا تبصرہ بھیجیں