Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

قوائد و ضوابط

قواعد وضوابط

ہیلتھ حویلی ویب سائٹ پر خوش آمدید.
یہ قواعد و ضوابط ہیلتھ‌ حویلی استعمال کرنے کے حوالے سے بنیادی رہنمائی فراہم کرتے ہیں.
اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنے کا مطلب ہے کہ آپ درج ذیل قواعد و ضوابط کی پابندی کریں گے اور آپ ان سے متفق ہیں.
قواعد و ضوابط کو قلمبند کرتے ہوئے چند اصطلاحات کا استعمال کیا گیا ہے جو کچھ یوں ہیں
قاری یا ناظر یعنی آپ یا وہ شخص جو ویب سائٹ پر مضامین پڑھتا ہے.
ہم ، ہماری یا ہمارا یہ اصطلاح ہیلتھ حویلی یا اس کی انتطامیہ کے لیے استعمال ہوگی.

کوکیز

اپنے قارئین کو بہتر سے بہتر مواد فراہم کرنے کے لیے ان کی پسند کو سمجھنے ضروری ہے جس کے لیے ہم آپ کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں.
ملکیت
ہیلتھ حویلی پر شائع ہونے والے مضامین صرف ہیلتھ حویلی کی ملکیت ہیں. ان مضامین یا معلومات کو ہیلتھ حویلی کا حوالہ دئیے بغیر کہیں شائع کرنا منع ہے.

انتباہ

ہیلتھ حویلی پر شائع کردہ مضامین نقل کرنا، بیچنا، یا اپنے نام سے شائع کرنا جرم ہے.

آپ کی رائے

ہم آپ کے تبصروں اور آراء کا احترام کرتے ہیں.
قارئین ویب سائٹ پر موجود مواد میں خامیوں یا غلط معلومات کی نشاندہی کر کے ان کو درست کروا سکتے ہیں.
ویب سائٹ پر قارئین کی طرف سے کیے گئے تبصروں کو ہمارا موقف نہ سمجھا جائے.
ویب سائٹ پر کیے گئے تبصروں اور آراء سے اگر کسی کو نقصان پہنچے تو ہیلتھ حویلی اس کی ذمہ دار نہیں ہوگی.
ہم ہر قسم کے بے ہودہ، ضرررساں ، غیرقانونی اور غیراخلاقی تبصروں کو حذف کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں.
آپ سے التماس ہے کہ تبصرہ والے خانے میں تبصرہ لکھتے وقت شائستگی کا مظاہرہ کریں.

خبردار

ویب سائٹ پر دی گئی معلومات مفاد عامہ کے لیےہیں.
ان معلومات کو عملی طور پر جانچنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر یا حکیم سے رابطہ کرلیں.
دوسری صورت میں ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ داری ہیلتھ حویلی یا اس سے منسلک کسی شخص پر نہیں ہوگی.

قارئین کی رزاداری

قارئین کی رازداری کے متعلق معلومات رازداری کی پالیسی والے صفحے پر دی گئی ہیں.
ہیلتھ حویلی کی طرف سے بیان کردہ قواعد و ضوابط کی پابندی ہر شخص پر لازم ہے جو اس ویب سائٹ تک رسائی رکھتا ہے.