Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ہمارے بارے میں

ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ارشاد کا مفہوم کہ دین خیر خواہی ہے.
اسی ارشاد پاک کی روشنی میں ہیلتھ حویلی کا بنیادی مقصد تو انسانیت کے ساتھ خیر خواہی ہی ہے.
خصوصا صحت عامہ سے متعلق مسائل سے لوگوں کو آگاہی دینا اور معاشرہ کے افراد کو صحتمند زندگی گزارنے کے لیے بنیادی معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف اشیاء کے خواص و فوائد سے روشناس کرانا ہے.
ہر موسم کے پھل سبزیوں اور جڑی بوٹیوں کے فوائد اور خواص کے متعلق بتانا ہے . ہیلتھ حویلی کی انفرادیت یہ ہے کہ مختلف طریقہ ہائے علاج میں مختلف بیماریوں کے متعلق تمام معلومات اردو زبان میں دی جائیں گی . بیماریاں ان کے اسباب, تدارک اور احتیاطیں یہ ہمارا خاص موضوع ہوں گی
اس کے ساتھ ساتھ دیگر معلومات فراہم کرنا ہمارا مشن ہے .
امید واثق ہے کہ ان شاء اللہ آپ ہیلتھ حویلی کو مفید اور کارآمد پائیں گے.