Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پرائیویسی پالیسی

رازداری کی شرائط

ہیلتھ حویلی ویب سائٹ کی رازداری کی شرائط درج ذیل ہیں، اس حوالے سے مزید سوالات جاننے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے.
یہ شرائط ہماری آن لائن سرگرمیوں‌اور ہیلتھ حویلی کے قارئین کے متعلق ہیں.

قارئین کی معلومات

ویب سائٹ پر کیے گئے تبصروں کی وجہ سے ہم تک پہنچنے والی ذاتی معلومات اور ای میل ایڈریس خفیہ رکھے جاتے ہیں.
ویب سائٹ وزٹ کرنے والے ناظرین کا ریکارڈ رکھنے کا مقصد ویب سائٹ پر آنے والے قارئین کی تعداد، پڑھے جانے والے صفحات کی تعداد اور اس طرح
کی دیگر معلومات حاصل کرنا ہے.
ان معلومات کی روشنی میں ہم ویب سائٹ کے معیار اور خدمات کو بہتر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں.

کوکیز

اپنے قارئین کی ترجیحات جاننے کے لیے ہم ان کی دلچسپی سے متعلق معلومات کوکیز کی شکل میں جمع کرتے ہیں. ان معلومات کی روشنی
میں ہم قاری کی پسند کا مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں.

گوگل سے الحاق

گوگل ہماری ویب سائٹ پر اپنے اشتہارات چلاتا ہے. اس طرح وہ بھی ہمارے ناظرین کی ترجیحات جاننے کے لیے کوکیز جمع کرتا ہے.

قاری کی معلومات

کوکیز کی صورت میں جمع ہونے والی معلومات اور قاری کی پسند کے متعلق کسی بھی قسم کی معلومات کسی تیسری پارٹی کو نہیں دی جاتی ہیں.

بچوں کے متعلق ہمارا طریقہ کار

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے 13 سال سے کم بچے انٹرنیت استعمال کرتے ہوئے کچھ ذاتی معلومات ہماری ویب سائٹ‌ پر شئیر کر چکے ہیں تو
بلاجھجھک ہم سے رابطہ کیجیے.ہم فورا ایسی کوئی بھی معلومات اپنی ویب سائٹ سے ختم کردیں گے.