Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ایشیا کا مقبول ترین پھل فالسہ

فالسہ

فالسہ ایک پودے کا نام ہے اس کے پھل کو بھی فالسہ کہا جاتا ہے۔براعظم ایشیا کا مقبول پھل فالسہ اپنے ذائقے اور فرحت بخش اثرات کے باعث بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا سائنسی نام Grewia Asiatica- ہے۔ جبکہ اس کا تعلق Tiliaceae- خاندان سے ہے۔ اس کے پتے دیکھنے میں دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔
فوائد
1۔بڑھا ہوا پیٹ کم کرتا ہے
2۔دل کو مضبوط کرتا ہے
3۔کینسر کو دور بھگاتا ہے
4۔جوانی کو تادیر قائم رکھتا ہے
5۔خون کو صاف رکھتا ہے
6۔جلد کی شفافیت کو برقرار رکھتا ہے
7- پیاس کی شدت کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے
8– تازہ خون پیدا کرنے میں معاون ہے
9- دل کے امراض کے لیے از حد مفید ہے
نقصانات
1.اس کے کھانے سے متلی کا امکان ہوتا ہے
2۔اسہال کا بھی خدشہ ہوتا ہے
3۔زیادہ مقدار کھانے سے بدہضمی کا خطرہ ہوتا ہے
4۔معدہ کے لئے بھی نقصان دہ ہے
5۔الرجی کا باعث بن سکتا ہے

کیٹاگری میں : پھل

اپنا تبصرہ بھیجیں